ساری عمر کہانی ہوگئی تیرے نام جوانی ہوگئی راجہ تو

"ساری عمر کہانی ہوگئی تیرے نام جوانی ہوگئی راجہ تو پردیس گیا ہے تنہا رات کی رانی ہوگئی تیرے نام کی مالا جپتے دنیا سے انجانی ہوگئی اس کی گلی میں آتے جاتے لیلی بھی دیوانی ہوگئی تجھ کو شفقت اتنا سوچا اپنوں سے بیگانی ہوگئ تمہاری چھت پر نظر ملی گرم شام سہانی ہوگئ پھول کتابوں میں کیا سوکھے یار محبت پرانی ہوگئی تیرے نام جوانی ہوگئی ساری عمر کہانی ہوگئی ش م ©Raja Shafqat Mahmood"

 ساری عمر کہانی ہوگئی
تیرے نام جوانی ہوگئی
راجہ تو پردیس گیا ہے
تنہا رات کی رانی ہوگئی
تیرے نام کی  مالا جپتے 
دنیا سے انجانی ہوگئی
اس کی گلی میں آتے جاتے
لیلی بھی دیوانی ہوگئی
تجھ کو شفقت اتنا سوچا
اپنوں سے بیگانی ہوگئ
تمہاری چھت پر نظر ملی 
گرم شام سہانی ہوگئ
پھول کتابوں میں کیا سوکھے
یار محبت پرانی ہوگئی
تیرے نام جوانی ہوگئی
ساری عمر کہانی ہوگئی
ش م

©Raja Shafqat Mahmood

ساری عمر کہانی ہوگئی تیرے نام جوانی ہوگئی راجہ تو پردیس گیا ہے تنہا رات کی رانی ہوگئی تیرے نام کی مالا جپتے دنیا سے انجانی ہوگئی اس کی گلی میں آتے جاتے لیلی بھی دیوانی ہوگئی تجھ کو شفقت اتنا سوچا اپنوں سے بیگانی ہوگئ تمہاری چھت پر نظر ملی گرم شام سہانی ہوگئ پھول کتابوں میں کیا سوکھے یار محبت پرانی ہوگئی تیرے نام جوانی ہوگئی ساری عمر کہانی ہوگئی ش م ©Raja Shafqat Mahmood

#gurpurab

People who shared love close

More like this

Trending Topic