وه عادت ہے تو عادت سے کناره ہو بھی سکتا کے
مگر اس ساری کوشش میں، خساره ہو بھی سکتا ہے
رہیں گے ساتھ پھر بھی ہم، محبت مر گئی کیا غم
که مصنوعی تنفس پر،،،،، گزارا ہو بھی سکتا ہے
اگر آنکھیں نه بھر آئیں، تو دل مٹھی میں آۓ گا
ہوا ہے حال جو میرا،،،، تمہارا ہو بھی سکتا ہے