White یہ زمانہ ویسے بھی، | اردو Shayari

"White یہ زمانہ ویسے بھی، راس ہم کو کب آیا۔۔۔۔ دو دلوں کی مجبوری، کوئی نہ سمجھ پایا۔۔۔۔ کارو بار اُلفت میں، درج نام کرتے ہیں۔۔۔ ساتھ ہم کو جینا تھا ، آؤ ساتھ مرتے ہیں !! جاوید احمد جاوید ©jawed"

 White یہ زمانہ ویسے بھی،            
                          راس ہم کو کب آیا۔۔۔۔

دو دلوں کی مجبوری،
                کوئی نہ سمجھ پایا۔۔۔۔

کارو بار اُلفت میں،
                                    درج نام کرتے ہیں۔۔۔

ساتھ ہم کو جینا تھا ،
آؤ ساتھ مرتے ہیں !!

جاوید احمد جاوید

©jawed

White یہ زمانہ ویسے بھی، راس ہم کو کب آیا۔۔۔۔ دو دلوں کی مجبوری، کوئی نہ سمجھ پایا۔۔۔۔ کارو بار اُلفت میں، درج نام کرتے ہیں۔۔۔ ساتھ ہم کو جینا تھا ، آؤ ساتھ مرتے ہیں !! جاوید احمد جاوید ©jawed

#Free

People who shared love close

More like this

Trending Topic