خوشیوں کی محفل سے صدا دور رہتے ہے ہم
اوقات ایسی ہیں کہ نظرو سے دور رہتے ہے ہم
پھلوں کی سیج پہ کہا ،کانٹوں پہ سوتے ہے ہم
عادت یہی ہیں ہر درد دل میں دھباتے ہے ہم
وقت جب آخری ہو میرا ،تو پھر مجھے یاد کرنا تم
بس احسان یہی کرنا تم، مجھے نیک ہی دعا کرنا تم
©MJ POETRY
#sunrisesunset