ہمسفر دو قسم کے ہوتے ہیں ایک وہ جن کے ساتھ ہم صرف سفر کرنا اور دوسرے وہ جن کوزندگی کا ہمسفر بنانا چاہتے ہیں۔ لیکن انسان عجیب مٹی سے بنا ہے جس کا ہاتھ نہیں پکڑنا ہوتا اسکا ہاتھ جھٹ سے پکڑ لیتا ہے اور جسکا ہاتھ پکڑ لینے کی شدید خواہش ہوتی ہے اس کا ہاتھ پکڑنا، مشکل ترین کام لگتاہے..!!