#MessageOfTheDay نئی صدی کی پہلی پیڑی جوان ہو چکی ہے
اور پچھلی صدی کی اخری لوگ جانے کی تیاری کر رہے ہیں۔
اپنی نسل کے یہ اخری لوگ ہیں۔
ان کی سوچ ،ان کے خدشات، ان کا مخصوص لباس
جلد ہی ناپید ہو جائے گا۔
ان سے گزشتہ شدی کے سارے اراز جان لو۔
خوشیاں کیسے منائی جاتی ہیں ۔
غموں میں کیسے شریک ہوا جاتا ہے۔
©Arbaz Sohil
#Messageoftheday