دنیا" ریا،فخر،تٙصٙنُّع ،مٙحض مُلٙمّٙع کاری کی رسی | اردو شاعری۔

""دنیا" ریا،فخر،تٙصٙنُّع ،مٙحض مُلٙمّٙع کاری کی رسیا یہ تارکِ اخلاص دنیا دنیاداری کی رسیا زر،اثر،منصب یہ حسب نسب کی دنیا ہردائرہ اختیار میں اجارہ داری کی رسیا ©Syed Masroor Hussain Kakakhail"

 "دنیا"
ریا،فخر،تٙصٙنُّع ،مٙحض مُلٙمّٙع کاری کی رسیا
یہ تارکِ اخلاص دنیا دنیاداری کی رسیا
زر،اثر،منصب یہ حسب نسب کی دنیا
ہردائرہ اختیار میں اجارہ داری کی رسیا

©Syed Masroor Hussain Kakakhail

"دنیا" ریا،فخر،تٙصٙنُّع ،مٙحض مُلٙمّٙع کاری کی رسیا یہ تارکِ اخلاص دنیا دنیاداری کی رسیا زر،اثر،منصب یہ حسب نسب کی دنیا ہردائرہ اختیار میں اجارہ داری کی رسیا ©Syed Masroor Hussain Kakakhail

#CityWinter

People who shared love close

More like this

Trending Topic