وقتاََ بدل جانے والے بھی جدا لگتے ہیں دیکھیں جو ما | اردو شاعری اور غز

وقتاََ بدل جانے والے بھی جدا لگتے ہیں
دیکھیں جو مال و زر کے گدا لگتے ہیں
کسی کو ایسے ہی نہیں مان لیتے اپنا
ضرورت کے چشمے سے خدا لگتے ہیں
سہیل رانا

People who shared love close

More like this

Trending Topic