"تمہارے دیئے غموں کی یہ مہربانی ہے
چھین گیا سب کچھ بس تیری یادوں کی نشانی ہے
مسکراتے ہوئے ہر کسی نے دیکھا ہے مجھے
انہیں کیا معلوم ان آنکھوں میں کتنا پانی ہے"
تمہارے دیئے غموں کی یہ مہربانی ہے
چھین گیا سب کچھ بس تیری یادوں کی نشانی ہے
مسکراتے ہوئے ہر کسی نے دیکھا ہے مجھے
انہیں کیا معلوم ان آنکھوں میں کتنا پانی ہے