اہلِ ستم کے پتھر کھا کر گل برسانے والا وہ اور دعائ | اردو شاعری۔

"اہلِ ستم کے پتھر کھا کر گل برسانے والا وہ اور دعائے خیر کے خاطر ہاتھ اٹھانے والا وہ اس سے نسبتِ خاص کاہر دم ڈھونگ رچانے والے ہم اور عمل کے میداں میں ہم سب کو بلانے والا وہ کفر زدہ ماحول میں لمبی تان کے سونے والے ہم کفر زدہ ماحول میں اک پل چین نہ پانے والا وہ ذکر و عبادت ہی کو پورا دین سمجھنے والے ہم باطل سے ٹکرا جانے کو دین بتانے والا وہ ﷺ ©Arshad Mushtaq Nadwi"

 اہلِ ستم کے پتھر کھا کر گل برسانے والا وہ
اور دعائے خیر کے خاطر ہاتھ اٹھانے والا وہ
اس سے نسبتِ خاص کاہر دم ڈھونگ رچانے والے ہم
اور عمل کے میداں میں ہم سب کو بلانے والا وہ
کفر زدہ ماحول میں لمبی تان کے سونے والے ہم
کفر زدہ ماحول میں اک پل چین نہ پانے والا وہ
ذکر و عبادت ہی کو پورا دین سمجھنے والے ہم
باطل سے ٹکرا جانے کو دین بتانے والا وہ
ﷺ

©Arshad Mushtaq Nadwi

اہلِ ستم کے پتھر کھا کر گل برسانے والا وہ اور دعائے خیر کے خاطر ہاتھ اٹھانے والا وہ اس سے نسبتِ خاص کاہر دم ڈھونگ رچانے والے ہم اور عمل کے میداں میں ہم سب کو بلانے والا وہ کفر زدہ ماحول میں لمبی تان کے سونے والے ہم کفر زدہ ماحول میں اک پل چین نہ پانے والا وہ ذکر و عبادت ہی کو پورا دین سمجھنے والے ہم باطل سے ٹکرا جانے کو دین بتانے والا وہ ﷺ ©Arshad Mushtaq Nadwi

#love_shayari

People who shared love close

More like this

Trending Topic