Unsplash نہیں کام رکھنا کوئی دل لگی سے، یکم جنوری سے۔ گزرنا نہیں اب تمہاری گلی سے ،یکم جنوری سے۔ گذشتہ برس سب کے نخرے اٹھاۓ مگر کچھ نہ پایا۔ نہیں مجھ کو کرنی محبت کسی سے ،یکم جنوری سے۔ ©R J Anzar #lovelife Quotes, Shayari, Story, Poem, Jokes, Memes On Nojoto