Poetry by اُس نے پوچھی ہے مجھ سے اپنے حُسن کی تعر | اردو شاعری اور غزل

Poetry by
@Tariq Iqbal Haavi
اُس نے پوچھی ہے مجھ سے اپنے حُسن کی تعریف
غزل کی صورت مجھے اس کا جواب لکھنا ہے

مجھے لکھنا ہے اسکی آنکھ کو گہرا ساگر
اس کے چہرے کو کِھلتا گلاب لکھنا ہے

People who shared love close

More like this

Trending Topic