😭
فیس بک استعمال کرنے والے بھائیوں سے گذارش ھے کہ اج کرک میں ایک افسوسناک وقعہ پیش ایا جس میں ایک عورت اپنے کزن کے شادی میں ڈانس کر رہی تھی کسی نے ویڈیو بنا کر ایک فیک فیس بک اکاونٹ پر اپلوڈ کر دی ۔جب ویڈیو وئرل ہوئی تو اس کے گھروالوں تک پہنچ گئی ۔عورت نے اپنی اور اپنی بھائیوں کی عزت بچانے کے خاطر گلے میں پھٹہ ڈال کر خودکشی کر دی جب بھی گھر میں شادی بیاہ یا دیگر تقریبات ہو تو اپنے گھر کے عورتوں کو لازم کہہ دیا کرو کہ اگر کسی خاتون کو ویڈیوں بناتے ہوئے دیکھو تو لازم ان سے موبائل لیکر ویڈیو ڈیلیٹ کردیا کرو اور ساتھ میں اس کو ایک زور دار تپڑ بھی رسید کر دیا کرو.....۔پیغام سب دوستوں سے شیر کیجیئے۔
کولاگر نیوز