#HeartfeltMessage اَشکِ ناداں سے کہو بعد میں پچھت | اردو Shayari Video

#HeartfeltMessage

اَشکِ ناداں سے کہو بعد میں پچھتائیں گے
آپ گِر کر میری آنکھوں سے کدھر جائیں گے

اپنے لفظوں کو تکلُم سے گِرا کر جاناں
اپنے لہجے کی تھکاوٹ میں بکھر جائیں گے

People who shared love close

More like this

Trending Topic