"#5LinePoetry دوستو آپ سب کی نظر اپنی لکھی ہوئ غزل کے اشعار توجہ فرماہیں
مجھے اُس سے محبت ہے ابھی بھی
اُسے مجھ سے عداوت ہے ابھی بھی
دل صاف ہے میرا مانندِ آہینہ
بھری اُس میں جہالت ہے ابھی بھی
یکے بعد کئ خواہشیں ترک کردی
مجھے اُس سے محبت ہے ابھی بھی
پرے ہیں لوگ اب کہ مہخانوں سے
مجھے پینے کی عادت ہے ابھی بھی
پہنچ گہے وہ لوگ منزلِ مقصود تک
(راہی) میری بگڑی قسمت ہے ابھی بھی
(اُتم سنگھ راہی)
©Utam Singh Rahi"