#5LinePoetry دوستو آپ سب کی نظر اپنی لکھی ہوئ غزل | اردو Shayari

"#5LinePoetry دوستو آپ سب کی نظر اپنی لکھی ہوئ غزل کے اشعار توجہ فرماہیں مجھے اُس سے محبت ہے ابھی بھی اُسے مجھ سے عداوت ہے ابھی بھی دل صاف ہے میرا مانندِ آہینہ بھری اُس میں جہالت ہے ابھی بھی یکے بعد کئ خواہشیں ترک کردی مجھے اُس سے محبت ہے ابھی بھی پرے ہیں لوگ اب کہ مہخانوں سے مجھے پینے کی عادت ہے ابھی بھی پہنچ گہے وہ لوگ منزلِ مقصود تک (راہی) میری بگڑی قسمت ہے ابھی بھی (اُتم سنگھ راہی) ©Utam Singh Rahi"

 #5LinePoetry دوستو آپ سب کی نظر اپنی لکھی ہوئ غزل کے اشعار توجہ فرماہیں

مجھے اُس سے محبت ہے ابھی بھی
اُسے مجھ سے عداوت ہے ابھی بھی

دل صاف ہے میرا مانندِ آہینہ
بھری اُس میں جہالت ہے ابھی بھی

یکے بعد کئ خواہشیں ترک کردی
مجھے اُس سے محبت ہے ابھی بھی

پرے ہیں لوگ اب کہ مہخانوں سے
مجھے پینے کی عادت ہے ابھی بھی

پہنچ گہے وہ لوگ منزلِ مقصود تک
(راہی) میری بگڑی قسمت ہے ابھی بھی

(اُتم سنگھ راہی)

©Utam Singh Rahi

#5LinePoetry دوستو آپ سب کی نظر اپنی لکھی ہوئ غزل کے اشعار توجہ فرماہیں مجھے اُس سے محبت ہے ابھی بھی اُسے مجھ سے عداوت ہے ابھی بھی دل صاف ہے میرا مانندِ آہینہ بھری اُس میں جہالت ہے ابھی بھی یکے بعد کئ خواہشیں ترک کردی مجھے اُس سے محبت ہے ابھی بھی پرے ہیں لوگ اب کہ مہخانوں سے مجھے پینے کی عادت ہے ابھی بھی پہنچ گہے وہ لوگ منزلِ مقصود تک (راہی) میری بگڑی قسمت ہے ابھی بھی (اُتم سنگھ راہی) ©Utam Singh Rahi

#5LinePoetry @Patel P @Nojoto Speaker. @Umesh @PREM KUMAR @UJJAWAL ROY @Patel P

People who shared love close

More like this

Trending Topic