آجا کہ ابھی ضبط کا موسم نہیں گزرا آجا کے پہاڑوں پ | English Shayari Vi

"آجا کہ ابھی ضبط کا موسم نہیں گزرا آجا کے پہاڑوں پہ ابھی برف جمی ہے خوشبو کے جزیروں سے ستاروں کی حدوں تک اس شہر میں سب کچھ ہے، مگر تیری کمی ہے ۔!"

آجا کہ ابھی ضبط کا موسم نہیں گزرا آجا کے پہاڑوں پہ ابھی برف جمی ہے خوشبو کے جزیروں سے ستاروں کی حدوں تک اس شہر میں سب کچھ ہے، مگر تیری کمی ہے ۔!

Alone #janab

People who shared love close

More like this

Trending Topic