काशा है मेरे हाथ मे सरताज नही हूँ ।
जो कुछ भी था मै कल तक वह आज नही हूँ ।
दिन वह भी गया है के मै फ़ाके से रहा हूँ ।
फ़िर भी है करम रब का के मोहताज नही हूँ ।
तस्लीम
کاسا ہے مرے ہاتھ میں سرتاج نہیں ہوں
جو کچھ بھی تھا میں کل تک وہ آج نہیں ہوں
دن وہ بھی گیا ہے کہ میں فاقے سے رہا ہوں
پھر بھی ہے کرم رب کا کے محتاج نہیں ہوں ۔
تسلیم
©Tasleem wais تسلىم
#WoNazar