اشک آنکھوں میں لئے میں چپ ہوں۔ ہونٹ اپنے ہی سیلے | اردو Video

اشک آنکھوں میں لئے میں چپ ہوں۔
ہونٹ اپنے ہی سیلے میں چپ ہوں ۔
چیخ کر کہتی ہے خاموشی میری
لب سلے ہیں جو تیرے میں چپ ہوں
حال دل کس کو سناوں عاصمم
کس کو ہم درد ملے ۔ میں چپ ہوں

کلام شاعر بزبان شاعر

People who shared love close

More like this

Trending Topic