کسی سے خاموش محبت کرنا کوئی بڑی بات نہیں۔ مگر کسی سے محبت کر کے اسے بتا کر اک طرفہ محبت کرنا کمال ہے۔ جب آپ کے جذبات کو روندا جاتا ہے ان کا مذاق بنایا جاتا ہے تب بھی ہنس کے محبت کرتے جانا کمال ہے۔ خاموش محبت میں تو کوئی دکھ تکلیف نہیں ہوتی مگر جب بتا دیا جاتا ہے تب شروع ہوتی ہے اصل تکلیف، اذیت جب اگلا بندہ یہ جان جاتا ہے کہ آپ اس کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتے تو وہ اس کا فائدہ اٹھاتا ہے اور آپ کو جی بھر کر اپنی راہ میں ننگے پاوں دوڑاتا رہتا ہے۔۔۔۔!!!🥀🔥
#CityEvening