بھلا دے مجھ کو... کہ بے وفائی بجا ہے لیکن "گنوا ن | اردو Shayari
"بھلا دے مجھ کو... کہ بے وفائی بجا ہے لیکن
"گنوا نہ مجھ کو" کہ میں_ تری زندگی "رہا ہوں
وہ اجنبی بن کے اب ملے بھی تو کیا ہے محسنؔ
یہ ناز کم ہے کہ میں بھی اس کا کبھی رہا ہوں
(محسن نقوی) 😒"
بھلا دے مجھ کو... کہ بے وفائی بجا ہے لیکن
"گنوا نہ مجھ کو" کہ میں_ تری زندگی "رہا ہوں
وہ اجنبی بن کے اب ملے بھی تو کیا ہے محسنؔ
یہ ناز کم ہے کہ میں بھی اس کا کبھی رہا ہوں
(محسن نقوی) 😒