بھلا دے مجھ کو... کہ بے وفائی بجا ہے لیکن "گنوا ن | اردو Shayari

"بھلا دے مجھ کو... کہ بے وفائی بجا ہے لیکن "گنوا نہ مجھ کو" کہ میں_ تری زندگی "رہا ہوں وہ اجنبی بن کے اب ملے بھی تو کیا ہے محسنؔ یہ ناز کم ہے کہ میں بھی اس کا کبھی رہا ہوں (محسن نقوی) 😒"

بھلا دے مجھ کو... کہ بے وفائی بجا ہے لیکن "گنوا نہ مجھ کو" کہ میں_ تری زندگی "رہا ہوں وہ اجنبی بن کے اب ملے بھی تو کیا ہے محسنؔ یہ ناز کم ہے کہ میں بھی اس کا کبھی رہا ہوں (محسن نقوی) 😒

Ya naz km ha ka ma bh us ka kbhi rha hu

People who shared love close

More like this

Trending Topic