یہ تیری اَنا کہ "طلب" کروں! یہ میرا اُصول کے چُپ ر | اردو شا

یہ تیری اَنا کہ "طلب" کروں! یہ میرا اُصول کے چُپ رہوں
نہیں مانگتا تیری "اِک نگاہ" جا مجھے وفا کا صلہ نہ دے

مجھے راستوں کی کمی نہیں، میری منزلیں یہ زمیں نہیں
میں خودی ہوں منزلِ آسماں، مجھے منزلوں کا پتا نہ دے

People who shared love close

More like this

Trending Topic