White تمہاری دید پہ آنکھوں کی عمر باندھیں ہم۔ تمہارے نام پہ دھڑکن چلے ! اجازت ہے؟۔ وہ جاتے جاتے گلے لگ کے رونا چاہتا تھا۔ ہم اُس سے اتنا نہیں کہہ سکے ! اجازت ہے۔ ©faisal Sanam _ Quotes, Shayari, Story, Poem, Jokes, Memes On Nojoto