کبھی کسی کو دھوکہ نہ دینا، دھوکے میں بڑی جان ہوت | اردو رائے اور خیالا

کبھی کسی کو
دھوکہ نہ دینا،
دھوکے میں بڑی جان ہوتی ہے
یہ کبھی نہیں مرتا،
یہ گھوم پھر کر ایک دن آپ کے پاس
واپس آ ہی جاتا ہے۔
کیونکہ اسے اپنے ٹھکانے سے بڑی محبت ہوتی ہے
#Dhoka

People who shared love close

More like this

Trending Topic