کبھی چاند بَن کر کسی رات میں کبھی آ نظر کسی بات می | اردو Shayari

"کبھی چاند بَن کر کسی رات میں کبھی آ نظر کسی بات میں کبھی ساتھ ساتھ یُوں ہم چلیں ترا ہاتھ ہو میرے ہاتھ میں میں کسی کی بات بھی جب کروں تیری بات ہو میری بات میں اُسے ڈُھونڈتا ہوں میں رات دِن وہ جو گُم ہُوا میری ذات میں ©Asif Writes 007"

 کبھی چاند بَن کر کسی رات میں
کبھی آ نظر کسی بات میں
کبھی ساتھ ساتھ یُوں ہم چلیں
ترا ہاتھ ہو میرے ہاتھ میں
میں کسی کی بات بھی جب کروں
تیری بات ہو میری بات میں
اُسے ڈُھونڈتا ہوں میں رات دِن
وہ جو گُم ہُوا میری ذات میں

©Asif Writes 007

کبھی چاند بَن کر کسی رات میں کبھی آ نظر کسی بات میں کبھی ساتھ ساتھ یُوں ہم چلیں ترا ہاتھ ہو میرے ہاتھ میں میں کسی کی بات بھی جب کروں تیری بات ہو میری بات میں اُسے ڈُھونڈتا ہوں میں رات دِن وہ جو گُم ہُوا میری ذات میں ©Asif Writes 007

#parent

People who shared love close

More like this

Trending Topic