بدنام زمانے میں محبت نہیں کرتے دل والے تو دشمن سے

"بدنام زمانے میں محبت نہیں کرتے دل والے تو دشمن سے بھی نفرت نہیں کرتے, سانسوں کے سلسلے کو نہ دو زندگی کا نام جینے کے باوجود بھی مرجاتے ہیں کُچھ لوگ ©WAQAS YAQOOB"

 بدنام زمانے میں محبت نہیں کرتے
دل والے تو دشمن سے بھی نفرت نہیں کرتے, 
 سانسوں کے سلسلے کو نہ دو زندگی کا نام
جینے کے باوجود بھی مرجاتے ہیں کُچھ لوگ

©WAQAS YAQOOB

بدنام زمانے میں محبت نہیں کرتے دل والے تو دشمن سے بھی نفرت نہیں کرتے, سانسوں کے سلسلے کو نہ دو زندگی کا نام جینے کے باوجود بھی مرجاتے ہیں کُچھ لوگ ©WAQAS YAQOOB

#DearCousins

People who shared love close

More like this

Trending Topic