یہ سمندر ہے کنارے ہی کنارے جاؤ کلیم عاجز صدا کار | اردو Video

"یہ سمندر ہے کنارے ہی کنارے جاؤ کلیم عاجز صدا کار : خلیل الرحمان"

یہ سمندر ہے کنارے ہی کنارے جاؤ کلیم عاجز صدا کار : خلیل الرحمان

یہ سمندر ہے، کنارے ہی کنارے جاؤ!
عِشق ،ہر شخص کے بس کا نہیں پیارے، جاؤ

یُوں تو مقتل میں تماشائی بہت آتے ہیں
آؤ اُس وقت ،کہ جِس وقت پُکارے جاؤ

دِل کی بازی لگے، پھر جان کی بازی لگ جائے
عِشق میں ہار کے بیٹھو نہیں ، ہارے جاؤ

People who shared love close

More like this

Trending Topic