تمہیں کھونے کے بعد ،مجھے خساروں میں رہنے کی عادت ہ | اردو Shayari Vide

"تمہیں کھونے کے بعد ،مجھے خساروں میں رہنے کی عادت ہو گئی ہے۔اب تو ہر گزرتے لمحے کےساتھ اپنی سانسوں میں چوبن کا احساس ہوتا ہے۔دل کرتا ہے کے چیخوں، اور دیوار پہ مار کے سر کو پھوڑوں، اور اگر مجھے معلوم ہوتا کے تم نے چھوڑ جانا ہے ،تو میں محبت کے سائے سے بھی دور رہتا۔ ©waqar Qazi۔com connect with happiness "

تمہیں کھونے کے بعد ،مجھے خساروں میں رہنے کی عادت ہو گئی ہے۔اب تو ہر گزرتے لمحے کےساتھ اپنی سانسوں میں چوبن کا احساس ہوتا ہے۔دل کرتا ہے کے چیخوں، اور دیوار پہ مار کے سر کو پھوڑوں، اور اگر مجھے معلوم ہوتا کے تم نے چھوڑ جانا ہے ،تو میں محبت کے سائے سے بھی دور رہتا۔ ©waqar Qazi۔com connect with happiness

چھوڑ گئ

People who shared love close

More like this

Trending Topic