میری بہناں
حضور رب جب بھی ہاتھ اٹھے، دعا
یہی میرے لب سے نکلے۔
خدایا میری بہن رہے یوں ہمیشہ تازہ گلاب جیسے
"بہنیں بہت خاص ہوتی ہیں. چاہے وہ بڑی ہو یا چھوٹی ہو، وہ سب سے قریبی اور قیمتی ہیں اور وہ ہمیں زیادہ سے زیادہ دوسرے لوگوں سے بہتر جانتے ہیں. وہ ہمیشہ ہماری طرف سے ہوتی ھیں
اللہ کا شکر ہے میری بھی بہنیں
۔جو ہماری کامیابی اور بہتری کے لئے فکر مند رہتی ہیں اللہ سے دعاہے میری پیاری بہنوں کے نصیب اچھے کرے اور ہمیشہ ان کا چہرہ گلاب کی طرح کھلا رہے اور ان کو ہمیشہ خوش و آباد رکھے
۔ میری دعا ہے ہمیشہ خوش رہو اور خدا نیک نصیب کرے ۔ آمین
✍️مرزا راحیل آعظمی
©mirza rahil azmi
#NatureQuotes #Behen💕