ایک معصوم سی گزارش کچھ لڑکوں کیلئے،
جو لڑکے 14فروری کو ویلنٹائن ڈے منانے کیلئے کسی لڑکی پاس جانے کیلئے گھر سے نکلیں گے تو ان سے گزارش ہے پلیز زرا جلدی نکل جانا تاکہ آپکی بہنیں بھی بروقت اپنے بوائے فرینڈ کے پاس پہنچ سکیں.
جیسا کروگے ویسا بھروگے
💞مہکتے الفاظ 💞