youn chup chup k dekhna aankhay
milaana phr mila k chura lena.
apni zindagi kesy b ghuzray usky
har gum ko chupa lena.
chupkay chupkay deekhna dekh k sharmaana aou man ma muskra lena.
dunya sy be-khabar honay k bawajood
har sou uska hi pata lena.
یوں چھپ چھپ کے دیکھنا آنکھیں
ملانا پھر ملا کے چُرا لینا۔
اپنی زندگی کیسی بھی گزرے اُسکے
ہر غم کو چھپا لینا ۔
چھپکے چھپکے دیکھنا دیکھ کے شرمانا
اور من میں مسکرا لینا ۔
دنیا سے بےخبر ہونے کے باوجود ہر
صو اُسکا ہی پتا لینا ۔
©Nabeel Afzal
#fiqr#khayal#