تمہارے بعد ہمیں یہ کبھی لگا ہی نہیں کہ ہم جہاں ہیں | اردو پیار محبت Vi

"تمہارے بعد ہمیں یہ کبھی لگا ہی نہیں کہ ہم جہاں ہیں ، وہاں دستیاب پورے ہیں کہاں ہے ، کیسے ہے ، کیوں ہے ، اگر مگر ، شاید تمہارے پاس تو سارے جواب پورے ہیں تمہارا شکریہ ، تم شوق سے چلے جاؤ میں گِن چکا ہوں اذیت کے باب پورے ہیں ، ©آصف نعیم "

تمہارے بعد ہمیں یہ کبھی لگا ہی نہیں کہ ہم جہاں ہیں ، وہاں دستیاب پورے ہیں کہاں ہے ، کیسے ہے ، کیوں ہے ، اگر مگر ، شاید تمہارے پاس تو سارے جواب پورے ہیں تمہارا شکریہ ، تم شوق سے چلے جاؤ میں گِن چکا ہوں اذیت کے باب پورے ہیں ، ©آصف نعیم

People who shared love close

More like this

Trending Topic