"کشتی بے خطر چلتی تھی
سمندر کی گہرائیوں میں
پر اب ڈوب جاتی ہے
دریا کی کھائیوں میں
مجھے عادت نہیں تھی
ٹھو کروں کی صاحب
حال دل ایسا ہوا
لذت آ تی ہے غموں میں
اے عقاب! آ زاد فضاؤں
میں اڑنا یاد آتا ہے
زندگی کیسے گزرے گی قید خانوں میں"
کشتی بے خطر چلتی تھی
سمندر کی گہرائیوں میں
پر اب ڈوب جاتی ہے
دریا کی کھائیوں میں
مجھے عادت نہیں تھی
ٹھو کروں کی صاحب
حال دل ایسا ہوا
لذت آ تی ہے غموں میں
اے عقاب! آ زاد فضاؤں
میں اڑنا یاد آتا ہے
زندگی کیسے گزرے گی قید خانوں میں