‏شدید اتنا رہا تیرا انتظار مجھے !!!!! کہ وقت مِنّ | اردو شاعری۔ V

"‏شدید اتنا رہا تیرا انتظار مجھے !!!!! کہ وقت مِنّتیں کرتا رہا؛ "گزار مجھے" چلا میں روٹھ کر آواز تک نہ دی اس نے !! میں دل میں چیخ کے کہتا رہا، "پکار مجھے۔ ©Ms Smart Trader "

‏شدید اتنا رہا تیرا انتظار مجھے !!!!! کہ وقت مِنّتیں کرتا رہا؛ "گزار مجھے" چلا میں روٹھ کر آواز تک نہ دی اس نے !! میں دل میں چیخ کے کہتا رہا، "پکار مجھے۔ ©Ms Smart Trader

#duniya #intezaaar #Najotoshayri #najoto #Najotovideo #najototrending #Najotourdu #najotolove

People who shared love close

More like this

Trending Topic