تم نے چاہا ہی نہیں حالا ت بَدَل سکتے تھے . ! تی | اردو Quotes Video

"تم نے چاہا ہی نہیں حالا ت بَدَل سکتے تھے . ! تیرے آنسو میری آنکھوں سے نکل سکتے تھے . ! تم تو ٹھہرے رہے جھیل کے پانی کی طرح . ! دریا بنتے تو بہت دور نکل سکتے تھے . ! ©DILBAG.J.KHAN { دلباغ.جے.خان } "

تم نے چاہا ہی نہیں حالا ت بَدَل سکتے تھے . ! تیرے آنسو میری آنکھوں سے نکل سکتے تھے . ! تم تو ٹھہرے رہے جھیل کے پانی کی طرح . ! دریا بنتے تو بہت دور نکل سکتے تھے . ! ©DILBAG.J.KHAN { دلباغ.جے.خان }

#mohabbat

People who shared love close

More like this

Trending Topic