‏نیند آنکھوں سے غذا ہوا آرام و آسائش چھیننےوالوں ہ | اردو حوصلہ اف

"‏نیند آنکھوں سے غذا ہوا آرام و آسائش چھیننےوالوں ہم ہیں اہل غزہ ہمارا قرآنی آیات پر انحصار ہوتاہے صحرا لیتا ہے ہم سے بڑھ کے جھلسنے کا ہُنر بلند اِرادوں سے ہمارے بلند کوہسار ہوتاہے رواں دواں ہے حوصلے سے ہمارے تحفہ وفا کا دریا جو اس میں ڈوبتا ہے وہی پل میں پار ہوتاہے #FreePalestine 🇵🇸 ©TOHFA SHAIKH RAEES AHMED SIDDIQUI"

 ‏نیند آنکھوں سے غذا ہوا آرام و آسائش چھیننےوالوں
ہم ہیں اہل غزہ ہمارا قرآنی آیات پر انحصار ہوتاہے
صحرا لیتا ہے ہم سے بڑھ کے جھلسنے کا ہُنر 
بلند اِرادوں سے ہمارے بلند کوہسار ہوتاہے
رواں دواں ہے حوصلے سے ہمارے تحفہ وفا کا دریا
جو اس میں ڈوبتا ہے وہی پل میں پار ہوتاہے 
#FreePalestine 🇵🇸

©TOHFA SHAIKH RAEES AHMED SIDDIQUI

‏نیند آنکھوں سے غذا ہوا آرام و آسائش چھیننےوالوں ہم ہیں اہل غزہ ہمارا قرآنی آیات پر انحصار ہوتاہے صحرا لیتا ہے ہم سے بڑھ کے جھلسنے کا ہُنر بلند اِرادوں سے ہمارے بلند کوہسار ہوتاہے رواں دواں ہے حوصلے سے ہمارے تحفہ وفا کا دریا جو اس میں ڈوبتا ہے وہی پل میں پار ہوتاہے #FreePalestine 🇵🇸 ©TOHFA SHAIKH RAEES AHMED SIDDIQUI

FreePalestine 🇵🇸#FreePalestine
Allah hu Akbar Islam

People who shared love close

More like this

Trending Topic