بے تکلّف اس قدر تُو ، بے ضمیری دیکھ کر
شرم آتی ہے تری دیدہ دلیری دیکھ کر
حکمت و علم و عمل کا فیض ملتا ہے یہیں
سر جھکا ناداں بزرگوں کی فقیری دیکھ کر
ہم ہے اس امت میں جسکے ہے پیمبر بے خطا
کتنی قومیں سر جھکائیں بے نظیری دیکھ کر
__طلحہ مسمار__
©talha Mismaar
#Books