بے تکلّف اس قدر تُو ، بے ضمیری دیکھ کر شرم آتی ہے

"بے تکلّف اس قدر تُو ، بے ضمیری دیکھ کر شرم آتی ہے تری دیدہ دلیری دیکھ کر حکمت و علم و عمل کا فیض ملتا ہے یہیں سر جھکا ناداں بزرگوں کی فقیری دیکھ کر ہم ہے اس امت میں جسکے ہے پیمبر بے خطا کتنی قومیں سر جھکائیں بے نظیری دیکھ کر __طلحہ مسمار__ ©talha Mismaar"

 بے تکلّف اس قدر تُو ، بے ضمیری  دیکھ کر
شرم آتی ہے تری دیدہ دلیری دیکھ کر

حکمت و علم و عمل کا فیض ملتا ہے یہیں
سر جھکا ناداں بزرگوں کی فقیری دیکھ کر

ہم ہے اس امت میں جسکے ہے پیمبر بے خطا
کتنی قومیں سر جھکائیں بے نظیری دیکھ کر

__طلحہ مسمار__

©talha Mismaar

بے تکلّف اس قدر تُو ، بے ضمیری دیکھ کر شرم آتی ہے تری دیدہ دلیری دیکھ کر حکمت و علم و عمل کا فیض ملتا ہے یہیں سر جھکا ناداں بزرگوں کی فقیری دیکھ کر ہم ہے اس امت میں جسکے ہے پیمبر بے خطا کتنی قومیں سر جھکائیں بے نظیری دیکھ کر __طلحہ مسمار__ ©talha Mismaar

#Books

People who shared love close

More like this

Trending Topic