ذکر آل پیامبر پر پابندی تھی بول پہ زکر کا علی سنای

"ذکر آل پیامبر پر پابندی تھی بول پہ زکر کا علی سنایا تو برا مان گئے یوں تو وہ رٹھتے رہے سارے سوال ا ور جواب امتحان میں ضمیر آیا تو برا مان گئے اپنے پیروں ہر بات کری پھولوں کی طرح ضمیر نے کانٹوں کا بتایا تو برا مان گئے اس پہ ہر روز ہی ہنستے تھے دیوانوں کی طرح ضمیر نے علم دیکھا یا تو برا مان گئے"

 ذکر آل پیامبر پر پابندی تھی
بول پہ زکر کا علی سنایا تو برا مان گئے

یوں تو وہ  رٹھتے رہے سارے سوال ا ور جواب 
امتحان میں ضمیر آیا تو برا مان گئے 

اپنے پیروں ہر بات کری پھولوں کی طرح 
ضمیر نے کانٹوں کا بتایا تو برا مان گئے 

اس پہ ہر روز ہی ہنستے تھے دیوانوں کی طرح 
ضمیر نے علم دیکھا یا تو برا مان گئے

ذکر آل پیامبر پر پابندی تھی بول پہ زکر کا علی سنایا تو برا مان گئے یوں تو وہ رٹھتے رہے سارے سوال ا ور جواب امتحان میں ضمیر آیا تو برا مان گئے اپنے پیروں ہر بات کری پھولوں کی طرح ضمیر نے کانٹوں کا بتایا تو برا مان گئے اس پہ ہر روز ہی ہنستے تھے دیوانوں کی طرح ضمیر نے علم دیکھا یا تو برا مان گئے

#zamirakhtarnaqvi

People who shared love close

More like this

Trending Topic