@_iamzbr سال یہ کون سا نیا ہے مجھے وہ ہی گزرا گزا | English Video

"@_iamzbr"

@_iamzbr

سال یہ کون سا نیا ہے مجھے
وہ ہی گزرا گزارنا ہے مجھے

کیوں بتاتا نہیں کوئی کچھ بھی
آخر ایسا بھی کیا ہوا ہے مجھے

چوک اٹھتا ہوں آنکھ لگتے ہی
کوئی سایہ پکارتا ہے مجھے

People who shared love close

More like this

Trending Topic