ہاں پیار نہیں،عشق نہیں، عبادت کی تھی؛ میں نے تیری | اردو Shayari Video

"ہاں پیار نہیں،عشق نہیں، عبادت کی تھی؛ میں نے تیری خاطردنیا سے بغاوت کی تھی؛ قبول کر کے مجھے ٹھکرا دیا کیوں اتنا تو بتا؟ تو نے تو ٹوٹ کر مجھے سے ہی محبت کی تھی! ©Syed Kashif Nawaz "

ہاں پیار نہیں،عشق نہیں، عبادت کی تھی؛ میں نے تیری خاطردنیا سے بغاوت کی تھی؛ قبول کر کے مجھے ٹھکرا دیا کیوں اتنا تو بتا؟ تو نے تو ٹوٹ کر مجھے سے ہی محبت کی تھی! ©Syed Kashif Nawaz

عبادت II
سید کاشف نواز۔۔
06:00 AM
Saturday, August 13, 2022

People who shared love close

More like this

Trending Topic