#NojotoVideoUpload ایک بار کو جب اُس نے دعا کیلئے | English Love Video

"#NojotoVideoUpload"

ایک بار کو جب اُس نے دعا کیلئے کہا مجھے پہلی بار اپنے دامن کی بد صورتی کا احساس ہوا اور مجھے سمجھ نہ آتی تھی کہ کونسا کاسہ کونسا پیمانہ بڑے دربار کو لے کے جاؤں کہ جس میں اُسکے واسطے تمام سُکھ سلامتیاں شکرانے بھر لاتی۔۔

People who shared love close

More like this

Trending Topic