"Unsplash زندگی کے قصے
میں بھی پھولوں میں تھا اور وہ بھی پھولوں میں تھی 🥀
فرق صرف اتنا تھا کہ وہ ڈولی میں تھی اور میں تابوت میں تھا😪
قاضی ادھر بھی تھا مولوی ادھر بھی تھا
فرق صرف اتنا تھا کہ اے دوست اسے اپنایا گیا اور مجھے دفنایا گیا😭
✍️ دشمن جاں غازی 🥀
.
©Ghalib Ghazi Writer
"