حق کے سینے اُبلتا ہوا خوں زندہ ہے
پر یہ دنیاءِ جگر خور بڑی ہندہ ہے
زخم پر زخم سہے پھربھی دھڑکتا جائے
دلِ درویش تو کس دیش کا باشندہ ہے
©Hassnain Randhawa
حق کے سینے اُبلتا ہوا خوں زندہ ہے
پر یہ دنیاءِ جگر خور بڑی ہندہ ہے
زخم پر زخم سہے پھربھی دھڑکتا جائے
دلِ درویش تو کس دیش کا باشندہ ہے