زمزم و کوثر و تسنیم نہیں لکھ سکتا یا نبی آپ کی تعظیم نہیں لکھ سکتا میں اگر سات سمندر بھی نچوروں راحت آپ کے نام کے ایک میم نہیں لکھ سکتا صلی االلہ علیہ و آلہِ وسلم صادق حسین ارریا وی ©SADIQUE HUSSAIN #MountainPeak زمزم و کوثر و تسنیم نہیں لکھ سکتا Quotes, Shayari, Story, Poem, Jokes, Memes On Nojoto