کلیوں کو اپنے حسن و تبسم پہ ناز ہے کوئل کو اپنی'کو | اردو Shayari Vide
"کلیوں کو اپنے حسن و تبسم پہ ناز ہے
کوئل کو اپنی'کو'کی ترنم پہ ناز ہے
شرمائیں سب ہی دیکھ کے گلشن میں تیرا روپ
مجھ کو قسم خدا کی صرف تم پہ ناز ہے۔۔۔
#دیوان_شوق#"
کلیوں کو اپنے حسن و تبسم پہ ناز ہے
کوئل کو اپنی'کو'کی ترنم پہ ناز ہے
شرمائیں سب ہی دیکھ کے گلشن میں تیرا روپ
مجھ کو قسم خدا کی صرف تم پہ ناز ہے۔۔۔
#دیوان_شوق#