آواز : شکیل احمد شاعر: احمد فراز شدت تشنگی میں | اردو Shayari Video
"آواز : شکیل احمد
شاعر: احمد فراز شدت تشنگی میں بھی غیرت مےکشی رہی
اس نے جو پھیر لی نظر میں نے بھی جام رکھ دیا
اس نے نظر نظر میں ایسے بھلے سخن کہے
میں نے تو اس کے پاوں میں سارا کلام رکھ دیا"
آواز : شکیل احمد
شاعر: احمد فراز شدت تشنگی میں بھی غیرت مےکشی رہی
اس نے جو پھیر لی نظر میں نے بھی جام رکھ دیا
اس نے نظر نظر میں ایسے بھلے سخن کہے
میں نے تو اس کے پاوں میں سارا کلام رکھ دیا