اوہ میرے پیارے،، تمہارے بہت سارے چہرے ہو گئے ہیں م | اردو Love

"اوہ میرے پیارے،، تمہارے بہت سارے چہرے ہو گئے ہیں میں کہاں کہاں تمہیں دیکھوں کہاں کہاں تمہیں چنوں، آئنے کی ہر کرچی میں تمہارا چہرہ ہے،، ہزار انگ صد رنگ ، سب پر تمہارا اک سیاہ حاوی ہے۔۔ سیاہی جو ہر جگہ ہے مگر ہاتھ نہیں آتی ، سیاہی جو پکڑن میں نہیں آتی، جکڑن کو آتی ہے سیاہی ۔ ©aye_sha"

 اوہ میرے پیارے،، تمہارے بہت سارے چہرے ہو گئے ہیں میں کہاں کہاں تمہیں دیکھوں کہاں کہاں تمہیں چنوں، آئنے کی ہر کرچی میں تمہارا چہرہ ہے،، ہزار انگ صد رنگ ، سب پر تمہارا اک سیاہ حاوی ہے۔۔
 سیاہی جو ہر جگہ ہے مگر ہاتھ نہیں آتی ،
 سیاہی جو پکڑن میں نہیں آتی،  جکڑن کو آتی ہے سیاہی ۔

©aye_sha

اوہ میرے پیارے،، تمہارے بہت سارے چہرے ہو گئے ہیں میں کہاں کہاں تمہیں دیکھوں کہاں کہاں تمہیں چنوں، آئنے کی ہر کرچی میں تمہارا چہرہ ہے،، ہزار انگ صد رنگ ، سب پر تمہارا اک سیاہ حاوی ہے۔۔ سیاہی جو ہر جگہ ہے مگر ہاتھ نہیں آتی ، سیاہی جو پکڑن میں نہیں آتی، جکڑن کو آتی ہے سیاہی ۔ ©aye_sha

اوہ میرے پیارے،، تمہارے بہت سارے چہرے ہو گئے ہیں میں کہاں کہاں تمہیں دیکھوں کہاں کہاں تمہیں چنوں، آئنے کی ہر کرچی میں تمہارا چہرہ ہے،، ہزار انگ صد رنگ ، سب پر تمہارا اک سیاہ حاوی ہے۔۔
سیاہی جو ہر جگہ ہے مگر ہاتھ نہیں آتی ،
سیاہی جو پکڑن میں نہیں آتی، جکڑن کو آتی ہے سیاہی ۔


#RoadTrip

People who shared love close

More like this

Trending Topic