‏سر اٹھائے ہوئے مقتل کی طرف جاؤں گا میں نے حق بات کہی ہے تو سزا پاؤں گا اور کچھ دے نا سکا اگر ورثے میں اپنی اولاد کو سچائی تو دے جاؤں گا Quotes, Shayari, Story, Poem, Jokes, Memes On Nojoto